Thursday, 27 September 2012

aytal kursi ki hamiyat


بسم الله الرحمن الرحيم
اٰیۃ الکرسی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا :ہر چیز کی کوئی چوٹی ہوتی ہے (جو سب سے اوپر اور با لا تر ہوتی ہے)اور قرآن کریم کی چوٹی سورہ بقرہ ہے ،اور اس میں ایک آیت ایسی ہے جو قرآن شریف کی ساری آیتوں کی سردار ہے وہ اٰیۃ الکرسی ہے۔
(ترمذی،حدیث نمبر:۲۸۷۸)

No comments:

Post a Comment